Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 11 June 2019

دریا دلی بھی ہو اور دلوں میں عداوتیں بھی، یہ امتزاج کچھ ججتا نہیں۔۔۔جس طرح  دریا کی موجیں ڈبو دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، اسی طرح دریا جیسے عمیق دلوں میں بھی کدورتیں ڈبونے کی صلاحیت ہونا ضروری ہے۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment