Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 11 June 2019


کبھی انجانے زخم ، دکھا جاتے ہیں، یہ جانے پہچانے لوگ۔۔۔ کبھی بنی بنائی بات بگاڑ دیتے ہیں، یہ جانے پہچانے لوگ۔۔۔ کبھی راہوں میں خار بچھاتے ہیں، یہ جانے پہچانے لوگ۔۔۔ کبھی مسکراہٹیں چھین لیتے ہیں، یہ جانے پہچانے لوگ۔۔۔۔۔ 
                ہاں، ہاں یاد آیا کبھی کبھی بہت ہی پرائے  بھی ہو جاتے ہیں، یہ جانے پہچانے لوگ۔۔۔

No comments:

Post a Comment