![]() |
| تحریر:- فاخرہ خان |
کڑوے لہجے، سخت الفاظ اور روکھا پن براداشت کرنا کسی کی بزدلی نہیں ہوتی حضور ۔۔۔
یہ تربیت ہوتی ہے، جو کچھ بولنے نہیں دیتی۔۔۔ یہ مزاج کی نرمی ہوتی ہے، جو سب سہنے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔۔ یہ حکمت و دانائی ہوتی ہے، جو انسان کو خاموش رکھتی ہے اور یہ بندے پر خدا کی خاص عنایت ہوتی جو قوت برداشت بڑھ جاتی ہے۔

No comments:
Post a Comment