 |
| تحریر:- فاخرہ خان |
جب تک جذبوں کا جگنو چمکتا رہے تو، امید کو بھی روشنی کی کرن ملتی رہتی ہے۔۔۔ جہاں جذبے ہی پھیکے پڑ جائیں وہاں ہر شمع ماند ہونے لگتی ہے، اور آہستہ آہستہ امید کا آخری دیا بھی بجھ جاتا ہے۔۔۔پھر مایوسی کے اندھیرے، ذندگی ویران کرتے چلے جاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment