Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 18 June 2019


تحریر:- فاخرہ خان
یہ عجب فلاسفی ہے کہ دل کے سچے لوگوں کو جلد غصہ آتا ہے.
          دراصل جس کا دل جتنا صاف ہوتا ہے، اس کے اخلاق بھی اتنے ہی عمدہ ہوتے ہیں۔۔۔ نبی پاک ﷺ سے بڑھ کر دل کا  سچا کون ہو سکتا ہے، اور ان کے اخلاق کا اندازہ اس حدیثِ مبارکہ سے لگائیے۔۔۔  حضرت عائشہؓ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ رسول کریم ﷺ کے اخلاق کیسے تھے؟تو آپؓ نے فرمایا :تم مجھ سے کیا پوچھتے ہو کَانَ خُلُقُہُ الْقُرْآنَ آپؐ کے اخلاق وہی کچھ تھے جن کا قرآن میں ذکر آتا ہے۔

No comments:

Post a Comment