 |
| تحریر:- فاخرہ خان |
شدتِ کرب سے یہ آنکھیں بجھ جائیں، مگر ان آنکھوں میں چمکتے ہوئے خواب کبھی بجھنے نہ دینا۔ یہ خواب ہی تو تعبیروں تک پہنچنے کا ذریعہ ہیں۔۔۔ اگر خواب ہی ریزہ ریزہ ہو جائیں توحقیقت کا حصول بھی چور چور ہو جائے گا۔۔۔۔ کیوں کہ خوابوں کی لڑی سے ہی تو حقیقت کی مالا پڑوئی جاتی ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment