Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 22 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

 آزاد فضاؤں کے غلام پنچھی۔۔۔ وہ ہوتے ہیں جو، ہواؤں پر رقص کرنا چاہتے ہیں، مگر غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔۔۔  یا وہ جن کے پر کاٹ کر  انہیں آزادی کا تاج پہنا دیا جائے۔۔۔ یا وہ جن کی گلے میں پٹا باندھ کر کھلا چھوڑ دیا جائے۔۔۔ یا وہ قیدی جس کو ذہنی معذور کر کہ سالاخوں کی کنجی تھما دی جائے۔۔۔
 ہم کون ہیں؟؟
  آزاد؟؟
   یا آزاد فضاؤں کے غلام پنچھی؟؟؟

No comments:

Post a Comment