Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 20 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

دعائیں بھی مقدر کا حصہ ہیں، دعا کی توفیق بھی نصیب سے ملتی ہے۔۔۔
کبھی بن مانگے بہت  کچھ مل جانا، نصیب۔۔۔ کبھی بہت مانگنے کے بعد کچھ ملنا، یہ بھی نصیب۔۔۔ کبھی مانگی ہوئی دعاؤں کا رد ہو جانا، یہ بھی نصیب۔۔۔
            تقدیر پر ایمان، یقین کی ایک بڑی خوبصورت اور انوکھی قسم ہے۔۔۔ جو ہمارا، ہمارے رب پر یقین بنائے رکھنے کی ایک مضبوط ترین ڈھال ہے۔ 

No comments:

Post a Comment