Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 19 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

کبھی بارش کی بوندوں کی آواز پر غور کریں، تو آپ محسوس کریں  گے ان آوازوں سے بکھرنے والے سروں سے  کچھ مخصوص الفاظ بن رہے ہوتے ہیں، کچھ ایسے لفظ جو آپ کو ذندگی کی ایک نئ راہ سے متعارف کرواتے ہیں۔۔۔ وہ باتیں جو کوئی اور نہیں بتاتا، یہ بارش کا شور بتا جاتا ہے۔ آپ ان سرگوشیوں کو سمجھ جائیں تو گویا ایک نہ بجھنے والی شمع پا لیں گے۔

No comments:

Post a Comment