Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 9 May 2019

تحریر:- فاخرہ خان
دکھوں اور پریشانیوں کا سبب صرف ہماری سوچیں ہیں۔۔۔   ہر بات کا مثبت پہلو ضرور ہوتا ہے، یہ ہم تک ہے کہ ہم کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ ہمارے نظریات ہماری خواہشات کے تابع ہوتے ہیں۔۔۔ اور خواہشات کا تعلق سوچ سے ہے۔۔۔ جب خواہشات سوچوں پر حاوی ہو جائیں تو منفی نظریات جنم لیتے ہیں۔۔۔ منفی نظریات، منفی سوچوں کو قوت بخشتی ہیں۔۔۔ اس طرح ہم خود ہی اپنے آپ کو دکھی کرتے ہیں۔۔۔ اور خود ہی سے پریشانیوں کو مدعو کرتے ہیں۔۔۔
یقین جانئیے خوش رہنا بہت آسان ہے،  بس آپ مثبت  رہنا سیکھ لیں۔۔۔خوشیںاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔۔۔

No comments:

Post a Comment