تحریر:- فاخرہ خان
ہم اللّہ کی منطق ، اللّہ کی تدبیر، اور کے فیصلوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔۔۔ہم میں نہ صبر ہے نہ حوصلہ، نہ ہی برداشت۔۔۔ اور یقین کا دھاگا اتنا کمزور ہے کہ لوگوں کی باتوں سے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔
مگر پھر بھی ہم خود کو صاحبِ عقل ، صاحبِ دل، اور صاحبِ ایمان سمجھتے ہیں۔۔۔
No comments:
Post a Comment