تحریر:- فاخرہ خان
اگر قدرت کی طرف سے کوئی مشکل پیش آئے تو دعا اور صبر سے کام لیں۔۔۔ اللّہ پاک رحم کرنے والے ہیں۔۔۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ ذندگی کے بےشمار مسائل ہمارے اپنے ہی پیدا کردہ ہیں۔
اگر ہم ایک اپنی سوچوں کا قبلہ درست کر لیں اور دوسرا معاف کرنا سیکھ لیں، تو ہمیں جینے کا لطف آنے لگے۔۔۔ پھر مسائل کی جگہ مسکراہٹیں ہوں گی، اور پریشانیوں کی جگہ خوشیاں ہوں گی۔۔۔ اور پھر یوں زندگی کا مزہ پائیں گے۔۔۔
No comments:
Post a Comment