کئی چہروں پر ہمہ تن سجی مسکراہٹ دیکھ کرلگتا ہے جیسے دنیا کی ساری خوشیاں انہی کا مقدر ہوں۔۔۔ مگر حالات کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو احساس ہوتا ہے کہ دراصل یہ وہ لوگ ہیں جو خالی اداماں ہیں مگر صبر اور شکر کی نعمت سے مالا مال ہیں۔۔۔ اور اس سکون اور تمکنت کا راز بھی یہی ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment