Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 29 May 2019

ہمیشہ ہی کوشش کریں کہ آپ کسی کے کام آسکیں بالخصوص عید کے موقع پر ان لوگوں کو ضرور اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔جن کو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔یاد رکھیں آپکی طرف سے کی گئی چھوٹی سے  چھوٹی کوشش  بھی انکے لئے  نفح بخش ہو گی۔اپنے اردگرد نگاہ ڈالیں اور ضرورت مند لوگوں کی حسب توفیق مدد کریں۔اللہ رب العزت ہم سب کو آسانیاں تقسیم کر نے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

#FA

No comments:

Post a Comment