کسی کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے کی بجائے اپنا کندھا دینا۔۔۔ کسی کی ضروریات کو اپنی خواہشات پر ترجیح دینا۔۔۔ کسی کے بھلائی کے لیے خود کو مشکل میں ڈالنا۔۔۔
کسی کی خوشی کی لیے اپنا سکھ، چین بھول جانا۔۔۔
الغرض اپنی ذات کو پس پشت ڈال کر دوسروں کے لیے جینے کو اپنا مقصد حیات بنا لینا۔۔۔ بندے کو بندگی کی گہرائیوں میں اتار دیتا ہے۔۔۔ اور روح کو سجدوں میں امر کر جاتا ہے ۔۔۔

No comments:
Post a Comment