بعض دفعہ بہت سارے لوگ ہمارے الفاظ سننا چاہ رہے ہوتے ہیں اور پڑھنا چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن ہمارے پاس انھیں سنانے اور پڑھانے کو خاموشی کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا۔خاموشی اپنی ذات میں پوری زبان ہوتی ہے، ایک ایسی زبان جو چیخ چیخ کر بولتی ہے۔
"جن لوگوں پر ہماری خاموشی نہ اثر کرتی ہو ان پر ہمارے "الفاظ کیا اثر کریں گے!
No comments:
Post a Comment