Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 23 May 2019


کہیں زندگی کی رنگینیوں میں کھو کر حقیقت سے الجھ نہ جانا۔۔۔ ورنہ یہ حقیقتیں انسان کے گرد ایک گرداب سا بنا لیتی ہیں اور ایسے اپنی جکڑ میں لیتی ہیں کی پھر ان کی گرفت سے نکلنے کے لیے وہی ذندگی گروی رکھنی پڑتی ہے جس کی شوخی میں ان سے الجھ پڑے تھے۔

No comments:

Post a Comment