Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 20 May 2019


ایک خدا جانتا ہے، دوسرا انسان خود جانتا ہے کہ کوئی کس نیت سے کچھ کرتا ہے، اگر آپ اپنے عمل پر خود مطمئن ہیں تو یقیناً آپ کی نیتیں بھی درست ہیں۔۔۔ پھر یہ فکر چھوڑئیے کہ کوئی کیا سوچ رہا ہے، نیتیں صرف خدا جانتا ہے، لوگ نہیں۔۔۔ ہر بندہ اپنی نیت اور اپنی سوچ  کے مطابق دوسرے کے عمل کو جانچتا ہے۔۔۔ لہذا اگر آپ کی شاہرا درست ہی ہے تو کسی کی پرواہ کیے بغیر ثابت قدم رہیں۔۔۔ اللّہ آپ کی مدد کرے گا۔ 

No comments:

Post a Comment