Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 17 May 2019

تحریر:- فاخرہ خان
جس طرح دریا خود تو رواں دواں ہے مگر اپنے ساتھ اپنے اندر آنے والا سب کچھ بہا کر لے جاتا ہے۔ اسی طرح اگر ہم بھی اپنی ذندگی کو اپنی موج میں بہنے دیں، اور ذندگی میں آنے والے دکھوں اور پریشانیوں میں خود ڈوبنے کی بجائے ان کو اپنے ساتھ بہا کر لے جائیں اور کہیں کسی کنارے ڈال دیں تو ہم بڑی پر سکون اور خوشحال ذندگی جی سکتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment