Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 9 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
انسان ذندگی میں سب کچھ اپنی خواہشات کے مطابق نہیں پاتا۔۔۔بہت کچھ آپ کی چاہت کے خلاف بھی ہوتا ہے۔۔۔ مرضی کے خلاف باتیں یقیناً ناخوشگوار لگتی ہوں گی۔۔۔
 مگر قسمت کا لکھا ٹالا نہیں جا سکتا۔۔۔ ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ پاک چاہتے ہیں۔۔۔
 مگر اللّہ کے فیصلوں کو قبول کرنے والے مطمئن رہتے ہیں۔۔۔ دلوں کا اطمینان اسی کو نصیب ہوتا ہے جو اللّٰہ کی رضا میں راضی رہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment