تحریر:- فاخرہ خان
ہاں یہ سچ ہے کہ ذندگی کبھی خوشی ،کبھی غم کا نام ہے، مگر بعض اوقات خوشی اور غم کہ بیچ کچھ لمحے ایسے بھی آتے ہیں جو خوشی میں خوش نہیں ہونے دیتے اور غم میں غمگین بھی نہیں کرتے ۔۔۔ جب اپنے تمام احساس ختم ہو جاتے ہیں، آپ کس کیفیت سے گزرتے ہیں اس کی پرواہ تک نہیں رہتی۔۔۔ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ دوسروں کے لیے جینے لگتے ہیں۔۔۔۔ اور ایسا کرنے کے لیے خود کو فنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ وہی کر پاتا ہے جو فقیری کی راہ اختیار کر لے۔۔۔

No comments:
Post a Comment