Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 7 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
کبھی جب حالات سے لڑتے لڑتے تھکنے لگیں۔۔۔کبھی جب تھک کر گرنے لگیں۔۔۔کبھی جب آمید کا آخری دیا بھی بھجنے لگے۔۔۔ کبھی جب مایوسی کی گھٹا چھانے لگے۔۔۔
کبھی جب کوئی راستہ نظر نہ آئے۔۔۔ کبھی جب کوئی سہارا نہ ہو۔۔۔ کبھی جب روشنی کی کوئی کرن باقی نہ رہے۔۔۔ کبھی جب کوئی اپنا نہ لگے۔۔۔ کبھی جب ذندگی سے بےزار ہو جائیں۔۔۔ ساری دنیا آپ کو  تنہا چھوڑ دے گی مگر اللّہ پاک فرماتے ہیں۔
"مجھے پکارو میں تمھاری دعا قبول کروں گا"



No comments:

Post a Comment