Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 6 April 2019

تحریر : محدثہ نقوی شعبہ وکالت جامعہ کشمیر
زندگی میں بہت موڑ آتے ہیں ، کئی جگہ پر ہمیں جھکنا ہوتا ہے۔ کئی جگہ پر ثابت قدمی سے کھڑے رہنا ہوتا ہیں،
کیونکہ جس جگہ پر ہمیں جھکنا ہوتا ہے، وہاں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اسی میں مصلحت ہے۔۔۔
پر جس جگہ ہم نہیں جھکتے وہاں آپ کو بھی سمجھنا ہو گا کہ ہر انسان کا معیار آپ کے معیار ک مطابق نہیں ہوتا۔۔۔
ہو سکتا ہے آپ اسے ظاہری اعتبار سے پرکھ رہے ہوں مگر وہ روحانیت کے اس درجے پر فائز ہو جہاں آپ چاہ کر بھی نہ پہنچ سکتے ہوں۔۔۔!

No comments:

Post a Comment