تحریر:منزہ سلطان شعبہ انگلش جامعہ کشمیر
نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں اور زندگی اسی چیز کا نام ہے کہ انسان کو کبھی خوشیاں ملتی ہیں تو کبھی غم .کبھی کبھار انسان اگر کسی چیز سے محروم ہو جائے تو اسے ہر وقت وہ محرومی محسوس ہوتی ہے لیکن اگر وہ یہ جان لے کہ وہ محرومی کانٹا تھی یا پھر گلاب تو پھر جینا بہت آسان ہو جاتا ہے
No comments:
Post a Comment