کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے خود کو کبھی تباہ نہ کریں اس کے لیے رونا اس کے پیچھے بھاگنا فضول ہے.اگر کسی چیز کی طلب ہے یا اسے پانے کی خواہش ہے تو اسے صرف اور صرف اپنے رب سے مانگے کیونکہ دینے والی ذات وہی ہے اگر آپ کے نصیب میں ہوئی تو وہ ضرور دے گا اور اگر نہیں تو شکوہ کیسا وہ اس سے بہترین عطا کرے گا بے شک وہ دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا
تحریر:منزہ سلطان شعبہ انگلش جامعہ کشمیر
No comments:
Post a Comment