Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 10 April 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

حکمران طبقہ چاہے جتنا بھی اچھا ہو کتنا ہی محنتی کیوں نہ ہو قومیں ترقی اسی وقت کرتی ہیں جب ہر شخص انفرادی طور پر ملک و قوم کو سنوارنے کی کوشش کرتا ہے۔ راہنماٶں کی محنت ہمارے سوٸے ہوٸے ضمیروں کو نہیں جگا سکتی اِسے ہمیں خود ہی جگانا پڑے گا۔ آٸیں ہم اپنے وطن کو اتنا سنواریں کہ ہماری آنے والی نسل یورپ کا خواب دیکھنا ہی چھوڑ دے۔ یورپ کے باشندے عملی طور پر ہمارے مذہب اور ہمارے سنہری اصولوں کے آمین ہیں۔ آٸیں ہم اپنے دین اور اپنے اصولوں کے پاسباں خود بن جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment