Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 17 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
قیمتی لباس اور مہنگے جوتے پہن کر کسی بڑی سی گاڑی میں بیٹھ کر سمارٹ فون سی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے سے کوئی عزت دار نہیں بن جاتا ۔۔۔
اور نہ ہی سادگی کو اپنانے والے زلیل و رسوا ہوتے ہیں۔۔۔
رنگ، نسل ، زات پات، امیری، غریبی, چال چلن، پہناوے، رکھ رکھاؤ وغیرہ  شاہد کسی کو پرکھنے کا انسانی معیار  تو ہو سکتا ہے مگر  اللّہ کی ہاں عزت اور زلت کا معیار تو کچھ اور ہے۔۔۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔۔۔القران
"اور جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل بنا دیتا ہے۔"

No comments:

Post a Comment