Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 17 April 2019

ثواب اور گناہ کیا ہے؟

تحریر :- حسام گیلانی
ثواب کا مطلب اجر یعنی کہ "اچھے کام کا انعام ملنا" اور گناہ کا مطلب غلط کام "یعنی کہ غلط کام کی سزا کا ملنا"۔اب میں آپ کی توجہ جس بات کی طرف  متوجہ کرانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ ثواب اور گناہ کو ھم نے ایک لفظ تک محدود کر کے رکھ دیا ھے۔گزارش ھے کہ صحیح اور غلط کی تمیز کریں۔ھر غلط کام گناہ ھے جس کو ھم گناہ نہیں سمجھتے۔اور اگر کوئی اچھا کام ھو ھم اسے ثواب نہیں سمجھتے۔ اللہ تعالیٰ کا صراطِ مستقیم کا فرمان اس بات کی تائید کرتا ھے کہ صحیح اور غلط کام میں تمیز کریں۔

No comments:

Post a Comment