Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 21 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
اللّہ کی رضا میں راضی رہنے والے دنیا کے غموں سے بے نیاز ہو جاتے ہیں۔۔۔ اللّہ کے فیصلوں کو دل سے قبول کرنے والے اپنے قلب کو نور الہی سے منور پاتے ہیں۔۔۔
محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کی سنت اپنانے والے کامیابی کی ضمانت پاتے ہیں۔۔۔
 اللّہ اور رسول کی اطاعت کرنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوتے ہیں۔۔۔
اللّہ کے حضور یہی دعا ہے۔
"اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی نیکی عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے بچا۔"(القرآن)
آمین۔


  

No comments:

Post a Comment