آج کا ھمارا عقیدہ
تحریر: حسام گیلانی
آج میں آپ کو جس طرف متوجہ کروانا چاہتا ھو کہ ھم سب پہلے اپنا عقیدہ کیسے درست کریں اور کیوں؟
ذرا سوچیں جب آ پ نے ملک کے وزیراعظم کے پاس جانا ھوتا ھے تو پہلے آ پ وزیراعظم کے پی اے یا مشیر سے رابطہ کرتے ہیں پھر وہ آ پ کو وقت یا اجازت دیتا ھے ۔مطلب کے پی اے وزیراعظم اور آ پ کے درمیان رابط قائم کروا تا ھے۔
اب اپنی بات کی طرف آ تا ھوں ۔اسلام کی تعلیمات اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیغمبروں کے ذریعے دی۔اور آج تک جو ھمیں اسلامی تاریخ کا تعلیمات ملی وہ اصحابِ کرام کے ذریعے پھنچی ھمارے تک۔
اس سے ایک بات ثابت ہوتی ہے۔کہ اللہ تعالیٰ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اصحابِ کرام کی رسی پکڑ یے گے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچے گے اور پھر اللہ تعالیٰ تک۔عقیدہ درست کرنے کی ضرورت ھے ھمیں۔شکریہ
No comments:
Post a Comment