Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 19 April 2019

تحریر :- فاخرہ خان
حسنِ مزاج اور حسنِ کردار کا حسن  بھی کتنا حسین ہے۔۔۔
 یہ ڈھلتا نہیں، چڑھتا ہے۔۔۔
یہ سمٹتا نہیں، نکھرتا ہے۔۔۔
یہ مٹتا نہیں، ابھرتا ہے۔۔۔
یہ گھٹتا نہیں، بڑھتا ہے۔۔۔
یہ جلتا نہیں، چمکتا ہے۔۔۔
حسین صورت قدرت کا کرشمہ ہے مگر مزاج اور کردار کا حسن اللّہ کی طرف سے بندے پر بہت خاص عنایت ۔۔۔

No comments:

Post a Comment