Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 16 April 2019

تحریر :-کائنات راجہ
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کسی جگہ سے ہار کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہم اس ہار کو تسلیم کر لیتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں ناکامی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔ہم ناکامی کی وجہ سے حرام کی موت کو گلے لگانے کو تیار ہو جاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں زندگی خدا کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ہے جس کے بارے میں ہم سے روز آخرت ضرور پوچھا جائے گا۔زندگی کی قدر وقیمیت ان لو گوں سے پوچھو جو روز ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔زندگی خدا کی نعمتوں میں سے ایک ہے اس کی قدر و قیمیت کرو اور اس کو اپنی کمسنی کے فیصلوں کی نذر مت کرو...

No comments:

Post a Comment