تحریر:- فاخرہ خان
گردن اکڑا کر چلنے والے اپنے ہی پیروں تلے کیڑا بھی روندتے ہیں اور ہیرا بھی۔۔۔ اور دونوں ہی صورتوں میں نقصان اپنا ہی کرتے ہیں۔۔۔
گردن جھکی ہو تو راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو بھی باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔ورنہ انسان منہ کے بل جا گرتا ہے۔۔۔ پھر اکڑ پن کی دھجیاں اڑتے دیر نہیں لگتی۔۔۔
No comments:
Post a Comment