کسی کو اپنے جذبوں کا رازدار بنانے سے پہلے سوچ لیں کےجب راز💖 دل کی سرحدوں کو پار کر کے دوسرے کی سماعتوں کے شریک بن جائیں تو کئی بار اپنی حرمت کھو دیتے ہیں۔۔
کون جانے سننے والے کا ظرف اتنا بلند ہو بھی یا نھیں کے وہ آپکے جذبوں کی قیمت کو جان سکے
تحریر: خرم شہزاد
No comments:
Post a Comment