Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 12 April 2019



قدرت کا اٹل قانون ہے ✔
کہ جو چیز استعمال میں نہیں آتی یا جس کی ھمیں ضرورت نہیں ہوتی وہ ہم سے الگ کر دی جاتی ہے ۔ایک مضبوط اور توانا بازو چند ہفتے پلاسٹر میں بندھا رہے تو اس کی طاقت ختم ہو جاتی ہے ۔
یہی حال زہن کا ہے ۔ ✔
اسے عمل پر نہیں اکساتا تو ہم تن آسانی کا شکار ہو کر اپنا وقت معمولی قسم کی مصروفیت میں گزار دیتے ہیں ۔ جو شخص زہن سے کام نہیں لیتا کبھی طاقت وار شخصیت کا مالک نہیں بن سکتا ۔ اگر ہمارا کام زہن پر بوجھ نہیں ڈالتا،
تحریر: خرم شہزاد                                 

No comments:

Post a Comment