Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 30 April 2019

 تحریر:- فاخرہ خان
یہ فقیری، یہ درویشی، یہ عجز و درماندگی۔۔۔ یہ وصف و کمال، یہ شرفِ عطا۔۔۔ یہ دردمندی، یہ حق شناسی، یہ معرفتِ الٰہی۔۔۔ یہ طریقت، یہ حقیقت، یہ معرفت ، یہ نسبت  اور یہ سیر فی اللہ۔۔۔ سب کی  کنجی ایک ہے۔۔۔
حصولِ رضائے الٰہی۔۔۔

No comments:

Post a Comment