Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 29 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
 جب تک سوچ کا دوہرا معیار نہ بدل جائے معاشرتی تبدیلیاں رونما نہیں ہوتی۔۔۔  معاشرتی برائیاں دوسروں
 کی زات پر کیچڑ اچھالنے سے کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ اپنی زات سے ہر برائی کو ترک کر لیا جائے تو بہت سی مثبت تبدیلیاں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔۔۔ معاشرے میں رہنے والے لوگ زنجیر کی مانند ہوتے ہی۔ کڑی سے کڑی ملی ہوتی ہیں۔۔۔ ہر فرد کی کے ہر عمل کا اثر اس معاشرے پر پڑتا ہے۔ لہذا  معاشرے کی بہتری کے لیے ہمیشہ خود کو سنوارنے کی کوشش کریں۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment