بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر :- بشری ذوالفقار
زندگی میں کسی ایک انسان کے آجانے سے باقی تمام رشتوں سے منہ موڑ لینا صحیح نہیں۔کیونکہ صرف ایک انسان سب رشتوں کا مقام حاصل نہیں کر سکتا ۔۔ہر رشتے کی کمی پوری نہیں کر سکتا۔۔صرف ایک انسان کے بھروسے زندگی کبھی نہیں گزر سکتی۔ ہر موڑ پر کسی نہ کسی رہنما کی ضرورت پڑتی ہے۔اس لئے ہر رشتے کو وہی مقام دیں جس کا وہ حقدار ہو۔۔
No comments:
Post a Comment