Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 10 April 2019

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  
تحریر :- بشری ذوالفقار
کبھی کبھار ہم دوسروں پر اس حد تک یقین کرنے لگتے ہیں کہ اپنی زندگی کے تمام اختیار دوسروں کو سونپ دیتے ہیں اور دوسروں کے اشاروں پر کٹ پتلی بن کر جینے لگتے ہیں۔یہ زندگی اللّٰہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ۔جب اس نے اختیارات ہمیں دیئے ہیں تو ہم کیوں دوسروں کے حوالے کریں۔ اسکا حساب ہمیں خود دینا ہے تو احتیارات بھی اپنے پاس رکھیں۔۔یقین ضرور کریں مگر اندھے یقین میں کسی کے غلام نہ بنیں۔

No comments:

Post a Comment