Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 11 April 2019

تحریر:- منزہ سلطان
کیا لکھوں میں اپنے بابا کے بارے میں
مجھ کو رکھتا ہے چھاوں میں خود جلتا ہے دھوپ میں

جانے دن  بھر کیا کیا کرتا ہے میرے لیے
جانے رات بھر کیا کیا سوچتا ہے میرے لیے

وہ ایسے ساتھ رہتا ہے میری ہر مشکل میں
جیسے انسان کا اپنا ہی سایہ ہو ساتھ میں

میں کیا کہوں اپنے بابا کے بارے میں
میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ اپنے بابا کے روپ میں

No comments:

Post a Comment