بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر :-بشری ذوالفقار
بعض اوقات انسان کی زندگی میں اچانک روپیہ پیسہ دولت آجائے تو وہ اس دولت کو سر کا تاج بنا لیتے ہیں مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ دولت آنے جانے والے چیز ہے آج ایک کا نصیب اور کل کسی دوسرے کا ۔دولت کی مثال صرف مٹی کی طرح ہے اور اگر مٹی کو سر پر ڈالو گے تو وہ قبر بن جائے گی اور زندہ لوگوں کی قبریں نہیں بنا کرتی ۔اس لئے اس دولت کے آ جانے پر رب کا شکر ادا کریں اور اس کا صحیح استعمال کریں اور اس رب کو نہ بھول جائیں جس نے یہ رحم کیا کیونکہ اگر وہ دے سکتا ہے تو لے بھی سکتا ہے
No comments:
Post a Comment