تحریر:- منزہ سلطان
تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے لیکن اس تعلیم کا مقصد صرف اور صرف ڈگری لینا نہیں ہے بلکہ خود کو معاشرے میں اک عزت دار شہری بنانا اور اک اچھا انسان بننا ہے.اگر تعلیم حاصل کر کے اک شخص اچھا انسان نہیں بن سکتا اور اپنے بڑوں اور والدین کی عزت نہیں کرتا تو اس میں اور اک ان پڑھ آدمی میں کوی فرق نہیں رہتا۔
No comments:
Post a Comment