تحریر:- فاخرہ خان
کسی کو اس کے قدموں پر کھڑا کرنا کے لیے انگلی چھوڑنی پڑتی ہے۔۔۔اگر ہر وقت کسی کا سہارا بنا جائے تو وہ انسان ذندگی کے داؤ پیچ نہیں سیکھ سکتا۔۔۔اپنا محتاج بنا کر کسی کی ذندگی مفلوج کرنا کوئی ہمدردی نہیں۔۔۔ بلکہ کسی کو اس کے قدموں پر کھڑا کرنا۔۔۔اسے زندگی کے نشیب و فراز کو سمجھنے کے قابل کرنا۔۔۔ زمانے کے بدلتے ہوئے رنگوں کو سہہ سکنے کی ہمت دلوانا ذیادہ قابلِ ستائش ہے۔
No comments:
Post a Comment