Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 4 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
 ہوائوں میں اڑتے ہوئے پرندے  جتنی بھی اونچی اڑان بھریں آخر زمین کا ہی رخ کرتے ہیں۔۔۔سر جکھاتے ہیں تو ہی کچھ پاتے ہیں۔۔۔  یہ اشارے ہیں انسان کے لیے۔۔۔ اپنا تن، من جکھاہیں گے تو پائیں گے۔۔۔ ورنہ خلا میں ہی بھٹکتے رہ جائیں گے۔۔۔


No comments:

Post a Comment