Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 10 April 2019

تحریر:منزہ سلطان
زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے سوچتے کچھ ہیں ہوتا کچھ ہے چاہتے کچھ ہیں ملتا کچھ ہے کبھی کبھی انسان سچا ہونے کے باوجود ہار جاتا ہے۔ کوئی سچ کا ساتھ نہیں دیتا اور ساری وضاحتیں قسمت کے فیصلوں کے آگے دم توڑ جاتی ہیں لیکن یاد رکھیں مکافات عمل کی چکی پستی تو دیر سے ہے لیکن پستی بہت باریکی سے ہے ہر برے وقت کے بعد اچھا وقت ضرور آتا ہے.

No comments:

Post a Comment