تحریر:- فاخرہ خان
انسان بہت عجیب مخلوق ہے۔ اپنے لیے سوچ کا معیار کچھ اور ہے، دوسروں کے لیے اور۔۔۔ ہمیشہ خود کو دوسروں کی جگہ رکھ کر سوچیں اور دوسروں کو خود کی جگہ رکھیں۔۔۔
اپنی سوچ کو بلند رکھیں۔ سوچیں بلند ہوں گی تو عمل کا معیار اونچا ہو گا، عمل کی بہتری سے مزاج میں حسن آئے گا۔۔۔ اور مزاج کا حسن آپ کے کردار کو ہمیشہ مضبوط رکھے گا۔۔۔
No comments:
Post a Comment