Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 30 March 2019

تحریر:- اسامہ نشاط
امید کو ڈھونڈا نہیں جاتا، امید کو رکھا جاتا ہے۔ اپنے اندر، اپنے دل میں، اپنے ذہن میں۔ یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے۔



No comments:

Post a Comment