تحریر:-اسامہ نشاط
جب تک کوئی ایک بار رک کر پوری دیانتداری سے اور گہرائی سے یہ نہیں کہہ دیتا کہ "آج جو میں ہوں اور جیسا ہوں، وہ اپنے گزشتہ کل کئے گئے فیصلوں کی وجہ سے ہوں"، اس وقت تک وہ اپنے آنے والے کل کو بہتر نہیں بنا سکے گا۔
ہم اپنے حالات کا نتیجہ نہیں، ہم اپنے فیصلوں کا نتیجہ ہیں۔...
No comments:
Post a Comment