Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 30 March 2019

تحریر :- افراح شوکت
وقت کے ساتھ ساتھ حقیقتیں کھل جاتی ہیں اور سب واضح ہو جاتا ہے، آپ کے ساتھ دن کے چوبیسوں گھنٹے وعدے کرنے اور قسمیں کھانے والے آپ کو اپنے پن کا احساس دلانے والے آپ کے مشکل وقت میں آپ کو چھوڑ جاتے ہیں اور ہم اس احساس تلے نہ جانے کتنے سپنے اور امیدیں جوڑ لیتے ہیں کہ وہ ہمارے ہیں پر اللہ دیکھاتا ہے ان کے چہروں کو ان کی جھوٹی محبت کو اور پھر وقت آتا ہے جب آپ کو کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا

No comments:

Post a Comment