انسان کو اپنی عزتِ نفس کا خیال ہمیشہ رکھنا چاٸیے ، انسان نے اگر اس کو زندہ رکھا ہو تو بہت سارے مساٸل خودبخود حل ہو جاتے ہیں۔ اگر کوٸی آپ کی عزتِ نفس کو سرِعام قتل کرنے کی کوشش کرے تو وہ سزا کا حقدار تو نہیں لیکن خاموشی کا حقدار ضرور ہے پر یہ خاموشی بھی تمام حقداروں کے لیے ہونی چاٸیے۔ یقین جانیں اکثریت کو تو احساس تک نہیں ہوتا کیونکہ احساس کے لیے بھی ضمیر کا زندہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment